افغانستان کے سرحدی علاقے سے باجوڑ کی سویلین آبادی پر راکٹ حملے، پاک فوج کی جوابی کاروائی

باجوڑ: افغانستان کے سرحدی علاقے سے باجوڑ کی سویلین آبادی پر راکٹ حملے۔ راکٹ باجوڑ کے سرحدی علاقوں ملا کلی اور لغڑئ بازارمیں سویلین آبادی پر گرائے گئے ہیں۔ راکٹ حملے کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کا اندازہ لگایا … Continue reading افغانستان کے سرحدی علاقے سے باجوڑ کی سویلین آبادی پر راکٹ حملے، پاک فوج کی جوابی کاروائی